ads

سونا 1800 روپے فی تولہ سستا

 


      سونا 1800 روپے فی تولہ سستا


ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 1800


روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 16ہزار 800 روپے فی تولہ ہو گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 1543 روپے کی کمی کے بعد 24 قیراط کا 10 گرام سونا 1 لاکھ 85 ہزار 871 روپے کا ہو گیا ہے۔

ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15 ڈالرز کم ہو کر 2020

 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.