ترسیلات زر میں ماہانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی
ترسیلات زر کی مد میں گزشتہ ماہ
کے دوران 2.5 ارب ڈالر کی رقم
موصول ہوئی۔
During the last month, 2.5 billion dollars was received in the form of remittances from overseas Pakistanis.
اسٹیٹ بینک سے جمعہ کو جاری
بیان کے مطابق اکتوبر 2023ء میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی
ترسیلات زر نمو کے لحاظ سے ماہانہ
بنیاد پر 11.5 فیصد اور سالانہ
بنیاد پر 9.6 فیصد اضافہ ہوا۔ مالی
سال 24ء کے پہلے چار ماہ کے
دوران ترسیلات زر کی مد میں 8.8
ارب ڈالر کی رقم موصول ہوئی ۔
According to a statement issued by the State Bank on Friday, in October 2023, the remittances of overseas Pakistanis increased by 11.5 percent on a monthly basis and 9.6 percent on an annual basis in terms of growth. During the first four months of the financial year 24, an amount of 8.8 billion dollars was received in the form of remittances.
اکتوبر 2023ء کے دوران سعودی
عرب میں مقیم پاکستانیوں کی
طرف سے 616.8 ملین ڈالر، متحدہ
عرب امارات سے 473.9 ملین ڈالر،
برطانیہ سے 330.2 ملین ڈالر اور
امریکا میں مقیم پاکستانیوں کی
طرف سے 283.3 ملین ڈالر کی
ترسیلات زر موصول ہوئیں۔
During October 2023, remittances of $616.8 million were received from Pakistanis residing in Saudi Arabia, $473.9 million from the United Arab Emirates, $330.2 million from the United Kingdom, and $283.3 million from Pakistanis residing in the United States.