ads

ملک میں سونے کی قیمت میں 1300 روپے اضافہ ہوگیا

 ملک میں سونے کی قیمت میں 1300 روپے اضافہ ہوگیا



پاکستان میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

gold price today 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 1300 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 13 ہزار 100 روپے فی تولہ ہو گیا۔

gold price today in pakistan 

ایسوسی ایشن کے مطابق 1114 روپے کے اضافے کے بعد24 قیراط کے 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 82 ہزار 698 روپے ہو گیا۔

today gold rate islamabad 

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالرز کے اضافے سے 1 ہزار 975 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے....

today gold rate islamabad 22kt 

today gold rate islamabad 22kt 22 carat 

Price gold today

Today gold price

Aj ka gold rate

🥇 🪙 🥇

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.