ads

سعودی عرب میں یوٹیوبر ابراہیم السھیمی اور ان کی 8 ماہ کی بیٹی کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔

سعودی عرب میں یوٹیوبر ابراہیم السھیمی اور ان


کی 8 ماہ کی بیٹی کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق حادثہ 2 گاڑیوں کے ٹکرانے کے باعث پیش آیا جس کے باعث جانی نقصان ہوا۔

عرب میڈیا کے مطابق ابراہیم السھیمی کی 2 برس قبل شادی ہوئی تھی اور ان کی صرف ایک بیٹی تھی



Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.